پکوڑوں کا مہینہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ہر طرف زور و شور سے رمضان کی تیاریاں جاری و ساری ہیں۔ ایسے میں دو طرح کے مزاج ہیں ایک تو وہ جو رمضان کو حقیقتا روزے اور عبادات کے لئے خالص کر رہے ہیں۔ اور دوسرا اکثریتی گروپ جو افطاری کے تصورات سے ابھی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جن کا موٹو ہے *ہمیں افطاری س…
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔۔۔ کچھ سالوں سے ایک رحجان (ٹرینڈ) دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یقینا آپ کی نظر سے بھی گزرا ہو گا۔ وہ ہے علامہ محمد اقبال کی شاعری کی بڑھتی ہوئی مقبولیت!! گو کہ یہ مقبولیت ایک صدی سے چلی آ رہی ہے۔۔۔۔ مگر اس بار رنگ ڈھنگ الگ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ہر ویب سائٹ …
میں اور میرا گیدڑ میں اور میرا گیدڑ ہماری پہاڑی زبان میں کٹی گھاس کا ڈھیر یا ترتیب میں گھاس کی گڈیوں کو جب ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے تو اسے' گھاڑا'کہتے ہیں، اردو لغت کے مطابق اسے گھاس گنجی، گاہ انبار یا گھاس کا چوٹی دار ڈھیر کہتے ہیں. اکثر یہ 'گھاڑے' گاؤں کے باہر زمین…
انوکھا بیج : ایک سبق آموز کہانی ایک تاجر اپنی محنت سے کامیاب ہوا اور ایک بہت بڑے ادارے کا مالک بن گیا ۔ جب وہ بوڑھا ہو گیا تو اُس نے ادارے کے ڈائریکٹروں میں سے کسی کو اپنا کام سونپنے کی دلچسپ ترکیب نکالی ۔ اُس نے ادارے کے تمام ڈائریکٹروں کا اجلاس طلب کیا اور کہا “میری صحت مجھے زیادہ…
لمبا قصّہ اس نے مجھے حیران ہو کر دیکھا اور ’’تمہیں کیسے پتہ چلا؟‘‘ میں نے کہا’’ بس ہمیں پتہ چل گیا ، بتاؤ وہ قصّہ کیا ہے؟‘‘ کہنے لگا’’یار اصل میں وہ تھی میری کلاس فیلو، ہم دونوں نے ایک ہی سبجیکٹس لے رکھے تھے اور بات یہاں سے شروع ہوئی....‘‘ کہتے کہتے رکا جیسے اسے بہت سی باتیں ایک دم سے ی…
Search
Trending now