سفرِ زیست کتاب وقت گزارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ انٹرنیٹ اور ورائٹی شوز کے دور میں آج بھی توجہ کھینچتی ہے۔ ایک اچھی کہانی اپنی وضع، بناوٹ، ساخت، خوبی، خو، اور عمدگی کی بنا پہ قارئین کے لیے تجسس اور دلچسپی کا باعث بنتی ہے۔ چونکہ تجسس انسانی فطرت کا حصہ ہے اور تجسس ہی ”وضوح“ پہ اکساتا ہے۔…